آج کا بس شیڈول (05 نومبر 2026)
لیڈیز بس ٹرپ شیڈول
| موسمیات سے حسین آباد براستہ عائشہ منزل | |
| ٹرپ کا وقت | شمار نمبر |
| 03:15بجے دوپہر | 1 |
| 07:15بجے شام | 2 |
| 11:00بجے رات | 3 |
توجہ فرمائیں
برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔