آج کا بس شیڈول (15 اپریل 2026)
لیڈیز بس ٹرپ شیڈول
آفس بس ٹرپ شیڈول
ناخدا مسجد کھارادار سے بعد نمازِ مغرب حسین آباد کے لئے
برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔
حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔
توجہ فرمائیں
یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال کی سڑکوں کی مرمت کے سلسلے میں جیسے ہی گورنمنٹ کی جانب سے روڈ بند کر دیا جائے گا تو حسین آباد سے موسمیات براستہ گلشنِ اقبال کے بجائے براستہ کریم آباد، عائشہ منزل، ہائی وے سے ہوجائے گی، اسی طرح موسمیات سے بھی گلشنِ اقبال کے بجائے ہائی وے، عائشہ منزل، کریم آباد ہو جائے گی۔برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔
حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔