لیڈیز بس ٹرپ (اتوار اور عام تعطیل کیلئے)

حسین آباد سے موسمیات براستہ عائشہ منزل
ٹرپ کا وقت شمار نمبر
01:30بجے دوپہر 1
06:45بجے شام 2

توجہ فرمائیں

برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔

حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔