لیڈیز بس ٹرپ شیڈول

حسین آباد سے میمن سوسائٹی براستہ چاندنی چوک
ٹرپ کا وقت شمار نمبر
03:15بجے دوپہر 1
06:15بجے شام 2
09:15بجے رات 3
12:00بجے رات 4
ناخدا مسجد کھارادار سے بعد نمازِ مغرب حسین آباد کے لئے

توجہ فرمائیں

برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔
حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں اور ماسک کا استعمال لازمی کریں۔