لیڈیز بس ٹرپ شیڈول

حسین آباد سے موسمیات براستہ گلشن اقبال
ٹرپ کا وقت شمار نمبر
01:30بجے دوپہر 1
04:15بجے دوپہر 2
07:00بجے شام (براستہ کریم آباد) 3
09:15بجے رات 4
12:15بجے رات 5
ناخدا مسجد کھارادار سے بعد نمازِ مغرب حسین آباد کے لئے

توجہ فرمائیں

یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال کی سڑکوں کی مرمت کے سلسلے میں جیسے ہی گورنمنٹ کی جانب سے روڈ بند کر دیا جائے گا تو حسین آباد سے موسمیات براستہ گلشنِ اقبال کے بجائے براستہ کریم آباد، عائشہ منزل، ہائی وے سے ہوجائے گی، اسی طرح موسمیات سے بھی گلشنِ اقبال کے بجائے ہائی وے، عائشہ منزل، کریم آباد ہو جائے گی۔

برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔

حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔