لیڈیز بس ٹرپ (اتوار اور عام تعطیل کیلئے)

ہاشم آباد سے میمن سوسائٹی براستہ موسمیات، حسین آباد
ٹرپ کا وقت شمار نمبر
02:30بجے دوپہر 1
07:45بجے شام 2

توجہ فرمائیں

برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔

حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔