لیڈیز بس ٹرپ شیڈول

میمن سوسائٹی سے حسین آباد
ٹرپ کا وقت شمار نمبر
12:00بجے دوپہر 1
02:30بجے دوپہر 2
05:30بجے شام 3
10:00بجے رات 4

توجہ فرمائیں

برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔

حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔