لیڈیز بس ٹرپ (اتوار اور عام تعطیل کیلئے)
| میمن سوسائٹی سے حسین آباد | |
| ٹرپ کا وقت | شمار نمبر |
| 12:00بجے دوپہر | 1 |
| 05:15بجے شام | 2 |
| 10:30بجے رات | 3 |
توجہ فرمائیں
برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔