لیڈیز بس ٹرپ (اتوار اور عام تعطیل کیلئے)

سپر ہائی وے سے میمن سوسائٹی براستہ موسمیات، حسین آباد
ٹرپ کا وقت شمار نمبر
02:45بجے دوپہر 1
08:00بجے رات 2

توجہ فرمائیں

برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔

حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔