آج کا بس شیڈول (05 نومبر 2026)

لیڈیز بس ٹرپ شیڈول

حسین آباد سے میمن سوسائٹی براستہ چاندنی چوک
ٹرپ کا وقت شمار نمبر
04:00بجے دوپہر 1
08:30بجے رات 2
12:15بجے رات 3

توجہ فرمائیں

برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔

حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔