آج کا بس شیڈول (05 نومبر 2026)

آفس بس ٹرپ شیڈول

حسین آباد سے روانگی
ٹرپ کا وقت شمار نمبر
08:00بجے صبح (میمن سوسائٹی کیلئے) 1
10:15بجے صبح (میمن سوسائٹی کیلئے) 2

توجہ فرمائیں

برادری میں میت یا گاڑی میں فنی خرابی کی وجہ سے ٹرپ کینسل کیا جا سکتا ہے۔

حکومت سندھ کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق بس میں سفر کریں۔